Lahore-A
A Regional Director heads the Regional Directorate of Anti-Corruption Establishment Lahore-A. Currently, Mr. Ahsan Munir Bhatti (OMG/BS-18) is the Regional Director of Lahore Region-A.
ترجمان کے مطابق آپریشن کے پہلے مرحلے میں محکمہ پولیس اور محکمہ مال کے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف ٹارگٹڈ کریک ڈاؤن کیا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں محکموں کے درجنوں افسران اور دیگر ملازمین کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے رجسٹری برانچ کے ریکارڈ کیپر عمر دراز کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کے خلاف موصولہ شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی، جبکہ مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔