عوام بلا جھجک کرپشن اور کرپٹ عناصر کی نشان دہی کریں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سہیل ظفر چٹھہ
عوام خصوصی ہیلپ لائن 1350 پر کال کر کے بھی کرپشن کی شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب