شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ کرپشن کے واقعات کی اطلاع اینٹی کرپشن ہیلپ لائن 1350 پر دیں تاکہ کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جا سکے