ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ سہیل ظفر چٹھہ کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے۔