ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہےکہ عوام کھلی کچہریوں میں بلاخوف کرپٹ عناصرکی نشان دہی کریں۔