اینٹی کرپشن ساہیوال  نے سورس رپورٹ پر اوکاڑہ میں کاروائی کرتے ہوئے پنجاب حکومت محکمہ نہر کی کمرشل اراضی 19کنال مالیتی 50 لاکھ روپے واقع چکنمبر 34/4L  نزد LBDC نہر ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر  متعلقہ محکمہ کی سپردداری پر دے دی. مزید کاروائیاں جاری.