اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے اراضی کے ہبہ کا انتقال کرنے کے عوض شہری جاوید احمد سے پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے محکمہ مال کے پٹواری زاہد سرفراز حلق پل شاہ دھولہ تحصیل کامونکی کورنگے ہاتھوں موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزم سے نشان ذدہ نوٹ برآمد FIRدرج۔مزید تفتیش جاری۔