محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی قبضہ گروپ پٹرول پمپ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی ۔ ڈائریکٹر  انفورسمنٹ ایل ڈی اے کے ہمراہ سرکاری قیمتی کمرشل زمین پر غیر قانونی طور پر بنائے گئےPSO فلنگ سٹیشن واقع جیل روڈ شادمان ملکیتی حامد شعیب مرزا کوواگزار کرواکر غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا