قومی دولت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح۔اینٹی کرپشن سرگودھا کا میونسپل کمیٹی کے ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن۔10شورومز اور دوکانیں واقع میاں والی روڑ جوہر آباد کو سیل کر دیا۔سرکاری واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی جاری