Feb 27, 2020 اینٹی کرپشن بہاولپور نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کروائی کرتے ہوئے سرکاری کمرشل زمین پر غیر قانونی طور پر بنائی گئی 7 ناجائز دوکانیں گرا دیں اور 28دوکانوں کو سیل کر دیا۔واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت ایک کروڑ 21 لاکھ ہے۔