اینٹی کرپشن سرگودھا کا سرکاری واجبات کے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن
اینٹی کرپشن سرگودھا کا سرکاری واجبات کے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن
اینٹی کرپشن سرگودھا کا سرکاری واجبات کے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن۔2دن میں نادہندگان سے 31لاکھ 17ہزار روپے وصول کرکے خزانہ سرکارمیں جمع کروا دے۔ قومی دولت کے تحفظ کے لیے اینٹی کرپشن کی نادہندگان کے خلاف کاروائیاں جاری۔