اینٹی کرپشن ساہیوال نے بعد از انکوائری 2 کروڑ روپے کی واٹر سپلائی سکیم نور پور (پاکپتن) میں پانی کے ناقص پائپ استعمال کرتے ہوئے خزانہ سرکار کو -/13,76,618 روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام پر
ملزمان وکٹر جوزف ایکسیئن، عدنان راٹھور SDO، غضنفر علی حیات سب انجینئر محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئر نگ پاکپتن اور زاہد پرویز گورنمنٹ کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لی