اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے بعد از انکوائری محمد شریف ولد شیر محمد وغیرہ سے مکئی فارم یوسف والا (ساہیوال) کی لگان (ٹھیکہ) کی رقم مبلغ ایک کروڑ 32لاکھ93ہزار رو پے اور محمد اسماعیل ولد امین سے موضع جوایا بلوچ حویلی لکھا (اوکاڑہ) کا لگان مبلغ ایک لاکھ 20ہزار روپےریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروادے.