اینٹی کرپشن ساہیوال نےبعد از انکوائری موضع چشتی قطب دین تحصیل دیپالپور میں بنک کی پلج اراضی کا انتقال بیع کرتے ہوئے بنک برانچز کونقصان پہنچانے پرملزمان شاہد اقبال تحصیلدار،نوریز ہمایوں نائب تحصیلدار،محمد طارق پٹواری، خالد پٹواری،اشرف پٹواری ظفر آصف پٹواری ودیگر کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔