اینٹی کرپشن ساہیوال نے اوکاڑہ میں سورس رپورٹ پرکاروائی کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی زرعی اراضی288 کنال واقع چکنمبر 46/D تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ جسکی مالیت 80 ملین روپے ہے ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ ریوینیو کی سپردداری پر دے دی. مزید کاروائیاں جاری.