اینٹی کرپشن ملتان نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس کے ساتھ ملکرچکنمبر 415 / EB تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی میں کاروائی کرکے8کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت کی 47ایکڑاراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ آبپاشی پنجاب کے حوالے کر دی۔زرتلافی کے لے کاروائی کا آغاز۔