‏عوامی شکایات پر اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی انسپکٹر انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ پٹرول پمپس کی چیکنگ۔ ناپ میں کمی ثابت ہونے پر 2 پٹرول پمپس  معراج فلنگ سٹیشن واقع بی بلاک سبزہ زار اور کوکو فلنگ سٹیشن سوک سینٹر لیاقت چوک، لاہور کو سیل کر دیا۔دیگر پٹرول پمپس کی چیکنگ جاری ہے