رپورٹ کرپشن ایپ پر موصول شکایات پراینٹی کرپشن ملتان کا لودھراں اور کرور پکا کےپٹرول پمپس کے خلاف آپریشن ۔ 3پٹرول پمپس طفیل پٹرولیم سروس میلسی روڑ،المصطفے پٹرولیم کرور پکاروڑاور ہاشمی پٹرولیم نزد بستی رنگ والی تحصیل کرور پکا کو سیل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے