اینٹی کرپشن بہاولپورکی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔
اینٹی کرپشن بہاولپورکی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔
اینٹی کرپشن بہاولپورکی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔حاصل پور میں ٹریپ ریڈ کرکے ممتاز حسین عباسی پٹواری تحصیل حاصل پور کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔نشان زدہ نوٹ برآمد۔ مقدمہ درج