Feb 10, 2020 اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس کے ساتھ ملکر6کروڑروپے مالیت کی 388ایکڑ سرکاری اراضی واقع موضع بخیر واہ غربی ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ ریونیو پنجاب کے حوالے کر دی۔زرتلافی کے لے کاروائی کا آغاز۔