‏اینٹی کرپشن ساہیوال نےرینالہ خورد کے کلمہ چوک میں کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل جگہ پر  ناجائز تعمیر شدہ شیل پٹرول پمپ کو سیل کر کے سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔زرتلافی کےلئے کروائی کا آغاز۔