Feb 10, 2020 اینٹی کرپشن ملتان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر موضع اکبر شاہ لڈن تحصیل میلسی ضلع وہاڑی میں کاروائی کرکے2کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 20ایکڑاراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ آبپاشی پنجاب کے حوالے کر دی۔زرتلافی کے لے کاروائی کا آغاز۔