اینٹی کرپشن کی ناجائز قابضین کےخلاف کاروائیاں جاری
اینٹی کرپشن کی ناجائز قابضین کےخلاف کاروائیاں جاری
اینٹی کرپشن کی ناجائز قابضین کےخلاف کاروائیاں جاری۔بہاولپور میں430ملین مالیت کی 1724 کنال سرکاری اراضی واقع چکنمبر2 فورڈواہ تحصیل چشتیاں ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔زرتلافی کے لیے کاروائی کا آغاز