‏50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سرکاری درخت فروخت کرنے والے بلاک آفیسر محفوظ علی وارث آور فارسٹ گارڈ  پاکپتن کنور محمد عامر کو اینٹی کرپشن ساہیوال نے بعد از انکوائری الزام ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا ۔