‏اینٹی کرپشن ساہیوال نے 5کروڑ روپے مالیت کی ایک ایکڑ کمرشل لینڈ واقع نور پور پاکپتن اور 8کنال سرکاری اراضی واقع4جی ڈی تحصیل  رینالہ خورد ناجائز قابضین محمد شریف اور مشتاق احمد سے واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ کے حوالے کر دی