Feb 04, 2020 اینٹی کرپشن پاکپتن نے سورس رپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے 1کروڑ 20لاکھ روپے مالیت کی48 کنال سرکاری اراضی واقع چکنمبر 102 ڈی پاکپتن ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ ریونیو کی سپردداری پر دے دی.