اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے جی ٹی روڈ پر سرکاری اراضی پر بنائی گئی ناجائز تعمیرات
اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے جی ٹی روڈ پر سرکاری اراضی پر بنائی گئی ناجائز تعمیرات
اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے جی ٹی روڈ پر سرکاری اراضی پر بنائی گئی ناجائز تعمیرات،سی این جی پمپ، ہوٹل اور نرسری کو سیل کر کے7کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔