اینٹی کرپشن گوجرانولہ کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔7 کروڑ روپے مالیت کی171کنال سرکاری اراضی واقع موضع پیناکھ تحصیل صدر گوجرانولہ ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر سپرداری پر دے دی ۔