قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔ اینٹی کرپشن ڈیرہ 6کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 375 ایکڑ سرکاری اراضی واقع بکھر واں غربی تحصیل کوٹ چٹھ ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی ۔