اینٹی کرپشن ملتان نے 8 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی 24 کنال سرکاری اراضی واقع چک نمبر 84/ایم جلال پور پیر والا سٹی ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ کے حوالے کر دی ۔