قومی دولت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح۔اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی تحقیقات اور سابق میر میونسپل کارپوریشن اور دیگر افسران کے اندراج کے کےخلاف پارکنگ پلازہ من پسند افراد کو مفت FIR کے بعد اربوں روپے مالیت کی 102دوکانیں اور پارکنگ پلازہ 13کروڑ سالانہ میں نیلام۔سابق میرنے اور550دوکانیں چند سو روپے ماہانہ پردے رکھی تھیں۔دیگر دوکانوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے