اینٹی کرپشن سرگودھا نے میونسپل کارپوریشن کوٹ مومن کے نقشہ فیسوں کے نادہندوں اور میونسپل کارپوریشن خوشاب کے نادہندگان سے15لاکھ67ہزارروپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دئیے۔