Sep 24, 2019 ہماری ترجیح ۔ قومی دولت قومی خزانے میں اینٹی کرپشن ساہیوال نے 25 ایکڑ لیز کی قوم کروڑ 11 لاکھ 25 ہزار روپے سرکاری رقبہ واقع 9/89 ٹھیکیداروں سے ریکور کرکےخزانہ سرکار میں جمع کروا دی۔