اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ الیکٹرک انسپکٹریٹ کے3 گزٹیڈ افسران کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں  گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں  طارق نذیر گریڈ 18عبدالجبار  گریڈ 17 اور ضمیر حیدر گریڈ 17 کے آفیسرز ہیں۔