کرپٹ عناصر کا محاسبہ جاری۔اینٹی کرپشن ساہیوال نے 89 کنال اراضی کا جعلی اسٹامپ پیپر بنانے پر عبد المالک اسٹامپ فروش کو گرفتار کر لی