Sep 20, 2019 قومی دولت کے تحفظ کا عزم ۔اینٹی کرپشن سرگودھا نےفاطمہ جناح روڈ پر واقع سرکاری دوکانات کے نادہندوں سے تقریباً 14 لاکھ روپےاور میونسپل کارپوریشن بھکر کے نادہندوں سے 10لاکھ روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا د ئ