کرپٹ عناصر کا محاسبہ جاری رکھنے کا عزم ۔اینٹی کرپشن سرگودھا نے مفرور ملزم جاوید اختر پٹواری ضلع میانوالی کو عدالت سے ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار کر لیا۔پٹواری نے 8 لاکھ رشوت لیکر 146کنال 6مرلے زمین کے جعلی الاٹمنٹ آرڈر تیار کیے تھ