کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد ۔اینٹی کرپشن پنجاب  نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث محکمہ معدنیات پنجاب کےسابق ڈائریکٹر جنرل  ظفر جاوید سمیت دیگر افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا