اینٹی کرپشن ساہیوال کی بچوں کے پارک پر ناجائز قبضہ کر کے بنائے گئے ٹیکسی سٹینڈ  کے خلاف کارروائی ۔کنعان پارک ساہیوال میں بااثر افراد نے  6 کنال 11 مرلے پر ناجائز قبضہ کر کے ٹیکسی سٹینڈ بنا رکھا تھا   ٹیکسی سٹینڈ ختم کر کے اس جگہ کو بچوں کے پارک کا حصہ بنا دیا گیا۔واگذار کروائی گئی زمین کی مالیت 32 کروڑ 75 لاکھ روپے بنتی ہ