اینٹی کرپشن ساہیوال  نے محکمہ نہر کی کمرشل اراضی 6 کنال 11 مرلے جسکی مالیت 32 کروڑ 75 لاکھ روپے واقع کنعان پارک  ساہیوال ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی