.کلرکہار  میں بننے والی جعلی ہاؤسنگ سکیموں کی میڈیا پر تشہیر  کا معاملہ۔اینٹی کرپشن  راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم ڈویلپرز کی جانب سےبغیر NOC  سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر سوسائٹیز  کی تشہیر پر کارروائی نہ کرنے والے ذمہ داران  کا بھی تعین کرے گی ۔