اینٹی کرپشن راولپنڈی  کی کلر کہار میں بننے والی  جعلی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف انکوائری میں پیش رفت۔غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے خزانہ سرکارکو بھاری نقصان پہنچا اور قدرتی ماحول ، سبزہ، میٹھے پانی کے ذخائر و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی تھی