کرپشن کے خلاف جنگ اور قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے کا عہد۔  اینٹی کرپشن راولپنڈی  کی کلر کہار میں بننے والی  جعلی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف انکوائری میں پیش رفت۔غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے خزانہ سرکارکو بھاری نقصان پہنچا اور قدرتی ماحول ، سبزہ، میٹھے پانی کے ذخائر و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی تھیے شالیمار ہل فارم کو ڈائریکٹر جنرل (EPA) نے قوائد و ضوابط کو بالا ئے طاق رکھ کر NOC جا ری کیا جبکہ باقی سائٹیز کو کوئٰی NOC جاری نہ کیا گیاتھا