اینٹی کرپشن راولپنڈی کا  کلر کہار ضلع چکوال، کی  حدود میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز شالیمار فارم، فالکن ٹاون فارم ہاوس اور بسم اللہ فارم ہاوس  کے خلاف کریک ڈاؤن۔سوسائٹی مالکان نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے  ذمہ داران کے خلاف خلاف کاروائی کی جائے گ