Sep 04, 2019

In a trap raid conducted by ACE Khanewal, Muhammad Yaseen Head-Constable, Excise and Taxation,  khanewal has been arrested and tainted amount  has been recovered from the accused person

Sep 04, 2019

Zero Tollerenc policy against corrupt elements.ACE Sahiwal arrested accused Khalid Mehmood ASI & Muhammad Amin Constable PS Kassowal and tainted amount recovered FIR registered

Sep 06, 2019

ڈائریکٹوریٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی 27 لاکھ 12 ہزار 271 روپے کی ریکوری. نا د ہندگان کنورز ن و کمرشل فیس ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائی۔

Sep 09, 2019

Corruption unbearable and corrupt elements should be dealt with an iron hand. ACE, Sargodha arrested  Muhammad Shahbaz Khan, Arms Clerk office of Dy: Commissioner Sargodha red handed while receiving Rs.9000 as bribe.

Sep 09, 2019

کرپشن فری پنجاب کیلئے جدوجہد۔چیچہ وطنی اینٹی کرپشن کا چھاپہ۔
محکمہ انہار کا بیلدار میٹ محمد مقبول رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔

Sep 09, 2019

Zero Tollerenc for Land grabbers.ACE Rahimyarkhan has got retrieved the precious commercial State Land measuring 3
 kanal and 16 marlas valued 100 million from illegal  occupants

Sep 13, 2019

corruption in any shape is intolerable. ACE Chakwal,
Rawalpindi  arrested Azhar Haussain secretary market committee Talagang.He was   Involved in illegal allotment of shops and  plot and caused loss to govt exchequer of rupees 132.48 millions.

Sep 13, 2019

Zero Tollerenc for Land grabers. ACE Multan have retrieved irrigation Department land measuring 345 Kanal valuing Rs 64.50 Millions situated in Mouza Naseerudin wahan Tehsil karorpacca District Lodhran .

Sep 13, 2019

اینٹی کرپشن راولپنڈی کا  کلر کہار ضلع چکوال، کی  حدود میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز شالیمار فارم، فالکن ٹاون فارم ہاوس اور بسم اللہ فارم ہاوس  کے خلاف کریک ڈاؤن۔سوسائٹی مالکان نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے  ذمہ داران کے خلاف خلاف کاروائی کی جائے گی

Sep 14, 2019
Struggle to expose land grabbers. ACE sahiwal Retrieved precious  State Land of Irrigation Deptt. measuring 3 Kanal 9 Marlas approximately valuing of rupees 100 Lacs  situated in Chak No.23 KB Tehsil & District Pakpattan .

Sep 14, 2019

اینٹی کرپشن راولپنڈی کا  کلر کہار ضلع چکوال، کی  حدود میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز شالیمار فارم، فالکن ٹاون فارم ہاوس اور بسم اللہ فارم ہاوس  کے خلاف کریک ڈاؤن۔سوسائٹی مالکان نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے  ذمہ داران کے خلاف خلاف کاروائی کی جائے گی

Sep 15, 2019

کرپشن کے خلاف جنگ اور قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے کا عہد۔  اینٹی کرپشن راولپنڈی  کی کلر کہار میں بننے والی  جعلی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف انکوائری میں پیش رفت۔غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے خزانہ سرکارکو بھاری نقصان پہنچا اور قدرتی ماحول ، سبزہ، میٹھے پانی کے ذخائر و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی تھیے شالیمار ہل فارم کو ڈائریکٹر جنرل (EPA) نے قوائد و ضوابط کو بالا ئے طاق رکھ کر NOC جا ری کیا جبکہ باقی سائٹیز کو کوئٰی NOC جاری نہ کیا گیاتھا۔

Sep 15, 2019

اینٹی کرپشن راولپنڈی  کی کلر کہار میں بننے والی  جعلی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف انکوائری میں پیش رفت۔غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے خزانہ سرکارکو بھاری نقصان پہنچا اور قدرتی ماحول ، سبزہ، میٹھے پانی کے ذخائر و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی تھیے

Sep 15, 2019
.کلرکہار  میں بننے والی جعلی ہاؤسنگ سکیموں کی میڈیا پر تشہیر  کا معاملہ۔اینٹی کرپشن  راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم ڈویلپرز کی جانب سےبغیر NOC  سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر سوسائٹیز  کی تشہیر پر کارروائی نہ کرنے والے ذمہ داران  کا بھی تعین کرے گی ۔۔

Sep 16, 2019

Struggle for Corruption Free punjab.ACE D.G Khan arrested Ibrahim Patwari  Kot Addu and  registered FIR against him.

Sep 16, 2019
اینٹی کرپشن ساہیوال  نے محکمہ نہر کی کمرشل اراضی 6 کنال 11 مرلے جسکی مالیت 32 کروڑ 75 لاکھ روپے واقع کنعان پارک  ساہیوال ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔

Sep 16, 2019

اینٹی کرپشن ساہیوال کی بچوں کے پارک پر ناجائز قبضہ کر کے بنائے گئے ٹیکسی سٹینڈ  کے خلاف کارروائی ۔کنعان پارک ساہیوال میں بااثر افراد نے  6 کنال 11 مرلے پر ناجائز قبضہ کر کے ٹیکسی سٹینڈ بنا رکھا تھا   ٹیکسی سٹینڈ ختم کر کے اس جگہ کو بچوں کے پارک کا حصہ بنا دیا گیا۔واگذار کروائی گئی زمین کی مالیت 32 کروڑ 75 لاکھ روپے بنتی ہے

Sep, 17, 2019 
کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد ۔اینٹی کرپشن پنجاب  نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث محکمہ معدنیات پنجاب کےسابق ڈائریکٹر جنرل  ظفر جاوید سمیت دیگر افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Sep, 17, 2019 
محکمہ معدنیات کے افسران پر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کا نیا زون بنا کر پرائیویٹ کمپنی کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے کا الزام ہے ملی بھگت سے ایسی  جگہ زون بنانے کی اجازت  دی جہاں سونے کے ذرات نکلتے تھے

Sep, 17, 2019 
اینٹی کرپشن انکوائری میں ثابت ہوا کہ محکمہ معدنیات کے افسران  نے 30 کروڑ 30 لاکھ روپے ریزرو پرائس والا ٹھیکہ صرف 10 کروڑ میں من پسند کمپنی کو دیا

Sep, 17, 2019 
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن  محمد گوہر نفیس  نے  محکمہ معدنیات اسکینڈل میں تحقیقات کے لیےڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل  کی زیر نگرانی  کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو میگا سکینڈل میں ملوث دیگر افسران و اہلکاران  کے کردار کا تعین کرے گی

Sep, 17, 2019 
قومی دولت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح۔۔اینٹی کرپشن ساہیوال نے سورس رپورٹ پر 2267672 روپے ,,نادہندگان کنورژن و کمرشل فیس ساہیوال سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دے۔

Sep, 17, 2019 
کرپٹ عناصر کا محاسبہ جاری رکھنے کا عزم ۔اینٹی کرپشن سرگودھا نے مفرور ملزم جاوید اختر پٹواری ضلع میانوالی کو عدالت سے ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار کر لیا۔پٹواری نے 8 لاکھ رشوت لیکر 146کنال 6مرلے زمین کے جعلی الاٹمنٹ آرڈر تیار کیے تھے

Sep, 18, 2019 
Protection of national Exchequer is our priority۔ACE Sargodha has been recovered arrear of state land Rs.13,71,910/- by the       defaulters of       Revenue Department  Bhakkar.

Sep, 19, 2019
Zero Tollerenc on corruption. ACE Bahawalpur has arrested  accused ASI Riaz Hussain PS Saddar Dahranwala on taking  bribe Rs20000 from the complainant.

Sep, 19, 2019
Struggle for Corruption Free Punjab.ACE sahiwal arrested accused  Muhammad Akram Secretary UC.70 Chichawatni ,District Sahiwal for taking bribe of RS. 5000.

Sep, 20, 2019
Zero Tollerenc for Land Grabers.ACE  Vehari, have retrieved Irrigation Department's 584 Kanal land valuing Rs. 102.2 millions  situated in Distt Vehari from the illegal occupants

Sep, 20, 2019
Zero Tolerance for Land Grabbers.ACE  Vehari has retrieved  Irrigation Department's  584 Kanal land valuing Rs.102.2 millions  situated in Distt. Vehari from the illegal occupants

Sep, 20, 2019
قومی دولت کے تحفظ کا عزم ۔اینٹی کرپشن سرگودھا نےفاطمہ جناح روڈ پر واقع سرکاری دوکانات کے نادہندوں سے تقریباً 14 لاکھ روپےاور میونسپل کارپوریشن بھکر کے نادہندوں سے 10لاکھ روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا د ئے

Sep, 20, 2019
محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان  نے کوٹ مٹھن ضلع راجن پور میں ناجائز قابضین سے سرکاری اراضی رقبہ 12 ایکڑ مالیتی تقریباً دو کروڑ پچاس لاکھ واگزار کروا لی

Sep, 20, 2019
 نقومی دولت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح۔۔اینٹی کرپشن ساہیوالنے    ادہندگان کنورژن و کمرشل فیس سے 13 لاکھ 45 ہزار روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دے۔

Sep, 21, 2019
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ ۔اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال کی مدت میں تقریبا 108 ارب روپے کی تاریخی ریکوری کی

Sep, 21, 2019
اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال میں  ایک ارب 63 کروڑ روپے کی ڈائریکٹ ریکوری  103ارب43 کروڑ روپے کی لینڈ ریکوری اور 2 ارب 81 کروڑ روپے کی انڈریکٹ ریکوری کی

Sep, 21, 2019
اینٹی کرپشن پنجاب کو 26588 شکایات موصول ہوئیں اس نے 27127 شکایات کو حل کی5410 انکوائریاں لگائیں اور 8726 جاری انکوائریوں پر فیصلہ دیا

Sep, 21, 2019
اینٹی کرپشن پنجاب میں  1509 کیس رجسٹرڈ ہوئے 2014جاری کیسز کا فیصلہ ہوا 1019چالان پیش کیے 280 ریڈ کے اور1821 افراد کو گرفتار کیا ۔اور 40 عدالتی مفروروں اور257 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

Sep, 22, 2019
کرپٹ عناصر کا محاسبہ جاری۔اینٹی کرپشن ساہیوال نے 89 کنال اراضی کا جعلی اسٹامپ پیپر بنانے پر عبد المالک اسٹامپ فروش کو گرفتار کر لیا

Sep, 22, 2019
قومی دولت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ۔اینٹی کرپشن سرگودھانے میونسپل کارپوریشن کے نادہندگان اور فاطمہ جناح روڈ پر واقع سرکاری دوکانات کے نادہندگان سے 11 لاکھ 16ہزاروپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دے

Sep, 24, 2019
اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ الیکٹرک انسپکٹریٹ کے3 گزٹیڈ افسران کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں  گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں  طارق نذیر گریڈ 18عبدالجبار  گریڈ 17 اور ضمیر حیدر گریڈ 17 کے آفیسرز ہیں۔

Sep, 24, 2019

اینٹی کرپشن سرگودھا نے میونسپل کارپوریشن کوٹ مومن کے نقشہ فیسوں کے نادہندوں اور میونسپل کارپوریشن خوشاب کے نادہندگان سے15لاکھ67ہزارروپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دئیے۔